29 مئی 2016 - 08:54
قاہرہ ميں محمود عباس کی مصری صدر سے ملاقات

قاہرہ ميں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ ميں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

.......

/169